ابنا: ایڈمیرل غلام رضا بے غم نے العالم سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کوئي بھی خطرہ ہو چاہے وہ آبنائے ہرمز میں ہو یا خلیج فارس میں یا بحیرہ عمان میں، ایران کی بحریہ اس کا بھر پور جواب دے گی۔ انہوں نے کہا کہ سامراجی طاقتیں ہرجگہ ایرانوفوبیا کو ہوا دینے اور علاقے کے حالات کو کشیدہ رکھنے کی کوشش میں ہیں تاکہ اس علاقے میں اپنی غیر قانونی موجودگي کا جواز پیش کرتی رہیں۔........ /169
8 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 289717
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے نائب سربراہ ایڈمرل غلام رضا خادم بے غم نے کہا ہے کہ ایران ہر خطرے کا بھرپور جواب دے گا۔